Print this page

گزشتہ چالیس سال میں دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ملت تشیع ہوئی ہے، سائرہ ابراہیم

07 مارچ 2022

وحدت نیوز(گلگت) مرکزی سیکٹر ٹری یوتھ شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین محترمہ سائرہ ابراہیم نے اپنے جاری بیان میں کہا کے سانحہ پشاور گزشتہ سانحات میں مجروموں کو کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنی ذمہ داریوں کا کب ادراک ہو گا۔گزشتہ چالیس سال میں دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ملت تشیع ہوئی ہے۔دہشت گردوں کے ساتھ لچک آمیز رویہ ملک و قوم کیلئے سنگین خطرات پیدا کر رہا  ہے۔ریاستی ادارے اپنی ذمہ داری کا احساس کریں اور معصوم لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا اداروں کی ذمہ داری ہے

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree