Print this page

مولانا فدا ذیشان ایم ڈبلیوایم ضلع سکردو کے سیکریٹری جنرل اورمولانا زوالفقارعزیزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منتخب

28 دسمبر 2016

وحدت نیوز (سکردو) مجلس وحدت مسلمین ضلع سکردو کی تنظیم سازی کیلئے شوریٰ کا اجلاس صوبائی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں اراکین شوریٰ نے کثرت رائے سے
مولانا فدا ذیشان کو ایم ڈبلیوایم ضلع سکردو کا آئندہ تین سال کیلئے سیکریٹری جنرل منتخب کیا جبکہ  مولانا زوالفقار عزیزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل  نامزد کیئے گئے، نومنتخب ضلعی عہدیداران سے صوبائی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ آغاسید علی رضوی نے حلف لیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree