Print this page

سید مسرت علی شاہ کی زیر صدارت ایم ڈبلیوایم تحصیل پاراچنارکا اہم اجلاس

31 مارچ 2023

وحدت نیوز(پاراچنار ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان تحصیل پاراچنار کی کابینہ کا اجلاس تحصیلِ صدر سید مسرت علی شاہ کی زیر صدارت  تحصیل آفس میں منعقد ہوا، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، کابینہ اراکین نے چار پوائنٹ ایجنڈا پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

تحصیل صدر ایم ڈبلیوایم نے کہا کہ پاراچنار میں امن وامان کا قیام ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، انشاءاللہ ہر سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی شایان شان اندازمیں یوم القدس منایاجائے گا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree