Print this page

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سانحہ مستونگ میں زخمی زائرین کی سی ایم ایچ کوئٹہ میں عیادت

26 جنوری 2014

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں سانحہ مستونگ میں زخمی ہو نے والے زائرین کی عیادت کی ، اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی رہنما علامہ شیخ اعجاز بہشتی ، صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی اور کوئٹہ کے مقامی رہنما بھی موجود تھے،علامہ راجہ ناصر عباس نے فرداًفرداً تمام زخمیوں سے ملاقات کی ، ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے ذمہ دارن کو ہدایت دی کے زخمیوں کی تیمار داری اور دیکھ بھال میں کسی قسم کی لاپرواہی نہ کی جائے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree