Print this page

سربراہ ایم ڈبلیوایم پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس کا معروف صحافی چوہدری رحمت اللہ شمسی کے انتقال پراظہار تعزیت

20 ستمبر 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ معروف صحافی سی آر اےشمسی کے انتقال پردلی افسوس ہوا۔صحافتی برادری کے حقوق کے لیے چوہدری رحمت اللہ شمسی کی کاوشوں کو تادیر یاد رکھا جائے گا،مرحوم نے ہمیشہ صحافتی اقدار کو مقدم رکھا،ان کا انتقال صحافتی حلقوں کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔صحافتی برادری اور اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree