Print this page

عراق، شام، فلسطین، افغانستان اور یمن میں خون کی ہولی کھیلنے والے عالمی دہشتگرد امریکہ کو ہماری موجودہ حکومت کیا absolutely not کہنے کی جرات کر سکے گی؟؟علامہ راجہ ناصرعباس

14 اپریل 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر "ڈومور"کا  مطالبہ کرکے پاکستان میں امریکی مداخلت کا نئے سرے سے آغاز کر دیا گیاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عراق، شام، فلسطین، افغانستان اور یمن میں خون کی ہولی کھیلنے والے عالمی دہشتگرد امریکہ کو ہماری موجودہ حکومت کیا absolutely not کہنے کی جرات کر سکے گی؟؟

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree