The Latest
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو ملک بھر میں تشیع کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنا ہوگا، حسینی خیمہ نجات کا خیمہ ہے، ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں کی کامیابی ملت تشیع کی سربلندی، ملکی استحکام اور دہشتگردی کے خاتمے کی ضمانت ثابت ہوگی۔
وحدت نیوز (جھنگ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شفقت شیرازی نے تحریک جعفریہ/اسلامی تحریک /شیعہ علماء کونسل کے صوبائی رہنما علامہ مظہر عباس علوی سے ملاقات کے دوران ان پر واضح کیا کہ تحریک جعفریہ/اسلامی تحریک /شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد نقوی اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کو قائل کریں کہ وہ NA-89 پر شیخ اکرم کے مقابلے میں پی پی پی کے امیدوار پیر طارق گیلانی کو دستبردار کروائے
وحدت نیوز (سندھ) ہم سنت شہزادی زینب (س) ادا کرنے نکلے ہیں، ہماری آقا زادی (س) نے مدینہ چھوڑ کر دفاع مسلمین، دفاع شریعت محمدی اور ظالم حکمرانوں کے خلاف قیام کیا اور حتیٰ کے اپنے اہل و عیال بھی کربلا میں قربان کر دیئے لیکن یزیدیت کے آگے سرنگونی اختیار نہیں کی۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے سندھ کے شہروں لاڑکانہ، سکھر اور خیرپور میں منعقدہ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی، پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات مطلوب اعوان قادری اور جمعیت علماء پاکستان کے رہنماء مستقیم نورانی اور دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے علی پور چٹھہ میں سیاسی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مظلوموں کا ساتھی بنکر میدان میں اترے ہیں مجلس و حدت مسلمین مظلوموں کی جماعت ہے اور ظالموں کیخلاف آواز بلند کرتی رہے گی انہوں نے کہا کہ ہم پر بعض جماعتیں دباو ڈال رہی ہیں کہ اپنے امیدوار کو ان کے حق میں دستبردار کریں لیکن ہم ہرگز ایسا نہیں کرینگے انہوں نے کہا ملک میں کچھ مخصوص سیاسی مافیا نے ہمیں زبانوں صوبوں اور فرقوں میں تقسیم کر کے اپنے اقتدار کی کرسی بچانے کی پالیسی بنارکھی ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے دورہ کوئٹہ کے دوران علمدار روڈ پر منعقدہ دوسرے بڑے سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا
سیاسی عمل میں اپنی شناخت کے ساتھ داخل ہونا انتہائی ضروری ہے ووٹ کی طاقت کو اکھٹا ہوکر ایک ہدف کی جانب گامزن ہونا چاہیے جو ملک و ملت کے مفاد میں ہو انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ کوئٹہ کی عوام باشعور ہونے کے ساتھ
وحدت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک) انقلاب اسلامی ایران کے سربراہ حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام (ص) کے جلیل القدر صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر مبارک کی توہین کے واقعہ کو دردناک اور المناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالم اسلام کی ممتاز دینی، سیاسی، علمی اور مذہبی شخصیات کو سلفی وہابیوں کے پلید اور منحرف افکار کے مقابلے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہیے اور فتنہ کی آگ کو پھیلنے اور شعلہ ور ہونے سے روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی کا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان شہدائے ملت جعفریہ پاکستان کی وارث بن کر میدان عمل میں اتری ہے اور ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان اور عہدیداران عوامی طاقت سے اپنے حقوق حاصل کریں گے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ملک میں جب امن و مان ہوگا تو تمام مسائل حل ہونگے ایک خوشحال پاکستان پرامن پاکستان میں چھپا ہوا ہے
ہمیں ذاتی مفادات کے خوال سے نکلر ملک و ملت کے لئے سوچنا ہوگا ۔گزشتہ پانچ سال سب سے زیادہ متاثر پاکستان کے مکتب جعفریہ سے تعلق رکھنے والے رہے دشمن کی سازش تھی کہ ہم سیاسی حوالے سے طاقتور نہ ہوں
وحدت نیوز (کراچی ) ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کراچی کی جانب سے " یوم خواتین" اور "ولادت شہزادی کونین، جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،" کے سلسلے میں میلاد "المحسن ہال "میں منعقد کیا گیا. جسمیں شہر کے مختلف علاقوں سے ناسازگار حالات کے باوجود خواتین کی کثیر تعداد نے