Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع سجاول لاڈیوں یونٹ میں آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل

23 June 2024

وحدت نیوز(سجاول)مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول میں تنظیم سازی کے سلسلے میں تحصیل شاھ بندر کے شہر لاڈیوں کی مرکزی امام بارگاہ و مسجد میں مجلس وحدت مسلمین لاڈیوں یونٹ کی آرگنائیزنگ باڈی تشکیل دی گئی،  چیف آرگنائیزر مختیار احمد دایو نے آرگنائیزر سکندر علی چاوڑو ،ناتھو خان چاوڑو عبدالخالق چاوڑو اور شاکر حسین چاوڑو سے حلف لیا۔

 اس موقعےپے ضلعی  آرگنائیزر فیاض حسین شیخ ، آرگنائیزر زین العابدین ،ضلعی معاون حاجی مظفر علی لغاری، صدر ایم ڈبلیو ایم یونٹ چوہڑ جمالی علن حسینی، متولی امام بارگاہ محمد حسن چاوڑو اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی مجلس کی طرف سے لاڈیوں کے لۓ خطیب جمع اور عشرہ محرم کے لۓ خطیب مھیا کیا جائیگا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree