Print this page

صدر عزاداری ونگ ایم ڈبلیوایم صوبہ سندھ مولانا علی انور جعفری نے نئے ذمہ داران کا تقرر کردیا

04 June 2024

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ صوبہ سندھ کے حوالے سے اہم نامزدگیاں کر دی گئی ہیں اس سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ صوبہ سندھ کے صدر مولانا سید علی انور جعفری نے محترم وجاہت عباس کو صوبائی کوآرڈینیٹر،سید عوسجہ عباس زیدی کو پبلیکشن سیکرٹری، زوار بابر ابرار کو ڈویژن صدر سکھر، سید صفدر عباس کو ڈویژن صدر حیدرآباد اور محترم عباسی ایڈوکیٹ کو صوبائی سیکرٹری قانون نامزد کر دیا ہے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree