Print this page

ایم ڈبلیوایم کے وفد کی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سواں گارڈن اسلام آباد میں عید ملن تقریب میں شرکت

03 May 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد)سوان گارڈن اسلام میں جماعت اسلامی پاکستان یونٹ کی جانب عید ملن پارٹی کا اہتمام ۔ مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی شرکت ۔ جماعت اسلامی سواں گارڈن اسلام آباد کی طرف سے عید ملن پارٹی میں مولانا سید ظہیر عباس نقوی خطیب جامع مسجد سیدہ زینب سلام اللہ علیہا ریور گارڈن اسلام آباد، محترم قاری محمد شریف ریور گارڈن اسلام آباد، نجیب نقوی  سیکریٹری تعلیم مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب، یوسف حسنین نقوی صدر مجلس وحدت مسلمین زون-5 اسلام آباد کی شرکتمحترم ہما ایوب نے جماعت اسلامی کی جانب سے علاقے کی مساجد کے خطباء صاحبان کو خوش آمدید کہا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree