سید عابد حسین شاہ ایم ڈبلیوایم ضلع گجرات کے سیکریٹری جنرل منتخب

17 June 2019

وحدت نیوز (گجرات) مجلس وحدت مسلمین ضلع گجرات کے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے ضلعی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے خصوصی شرکت کی ۔ اراکین ضلعی شوریٰ نے رائے شماری کے ذریعے آئندہ تین سال کیلئےسید عابد حسین شاہ کو ایم ڈبلیوایم ضلع گجرات کا سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا۔ نومنتخب ضلعی سیکریٹری جنرل عابد حسین شاہ سےمرکزی مسئول آفس امور خارجہ علامہ ضیغم عباس نےان کے عہدے کا حلف لیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree