Print this page

سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم وفد کی لبنانی سفیر سے ملاقات، سید حسن نصراللہ ؒ کی شہادت پر تعزیت

12 October 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلی سطح وفد کا اسلام آبادمیں لبنانی سفارت خانے کا دورہ، لبنانی سفیر نے وفد کو خوش آمدید کہا۔

 چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے لبنانی سفیر سے ملاقات کی اور انہیں سردار شہداء سید حسن نصراللہؒ  و رفقاء کی شہادت پر تعزیت پیش کی-

وفد میں وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم سید احمد اقبال رضوی، جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree