Print this page

وحدت یوتھ گلگت بلتستان کے زیراہتمام شرکاء احتجاج کیلئے استقبالیہ اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام

28 دسمبر 2017

وحدت نیوز (گلگت) غیرائینی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے کے شرکاء کے لئے مجلس وحدت مسلمین  اور وحدت یوتھ گلگت کے زیر اہتمام استقبالیہ اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا،   جہاں چھ روز سے جاری احتجاجی دھرنے کے شرکاء کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ دور دراز سے آنے والوں کو خوش آمدید کہا گیا،اپوزیشن لیڈر کیپٹن شفیع خان،پی ٹی آئی کے رہنما گلاب شاہ آصف،پیپلز پارٹی کے رہنما کامران دانش،امداد جعفری اور ایم ڈبلیوایم کے صوبائی رہنماغلام عباس،مطہر عباس و دیگر نے کیمپ کا خصوصی دورہ بھی کیااور وحدت یوتھ کے جوانوں کی اس کاوش کو خوب سراہا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree