Print this page

جیکب آباد،ایم ڈبلیوایم کی جانب سے ولیج حولداربروہی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

30 مارچ 2016

وحدت نیوز (جیکب آباد) مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے خیرالعمل فائونڈیشن کے تحت ولیج حولداربروہی جیکب آباد میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، جس میں ماہر ڈاکٹر نے سینکڑوں مریضوں کا خواتین، مرد اور بچے شامل تھے کامعائنہ کیا اور انہیں ادویات فراہم کیں ، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے رہنما سیف علی ڈومکی بھی موجود تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree