Print this page

اے ڈی ایم سی اور سٹیپ فارورڈ کے اشتراک سےہری پور اورایبٹ آبادکے80مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم

19 مئی 2020

وحدت نیوز(ایبٹ آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے ضلع ہری پور اور ایبٹ آباد میں سٹپ فارورڈ پاکستان کے تعاون سے 80 مستحق خاندانوں میں راشن بیگزتقسیم کئے گئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اے ڈی ایم سی خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں 1500 سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں سٹپ فارورڈ کے تعاون سے ایبٹ آباد اور ضلع ہری پور کے دور داراز علاقوں میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree