Print this page

المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ضلع پشاور کی جانب سے لاک ڈاون سے متاثرہ مزید 40 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

13 مئی 2020

وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ضلع پشاور کی جانب سے لاک ڈاون سے متاثرہ مزید 40 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر اے ڈی ایم سی کے صوبائی چیئرمین جلال حسین طوری اور ایم ڈبلیو ایم ضلع پشاور کے سیکرٹری جنرل علامہ سید ذکی الحسن الحسینی بھی موجود تھے۔ علامہ سید ذکی الحسن نے دعا کرائی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree