Print this page

خیر العمل ویلفیئر ٹرسٹ کراچی کی جانب سے مسجد وامام بارگاہ پنجتنی ؑ گہرام بگٹی گوٹھ میں سولر انرجی سسٹم اور برقی آلات کی تنصیب

23 اپریل 2019

وحدت نیوز(کراچی) خیر العمل ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح وبہبود مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے شہر کے مضافات میں قائم مسجد وامام بارگاہ پنجتنی ع گہرام بگٹی گوٹھ بن قاسم ٹاؤن میں سولر انرجی سسٹم، پنکھوں اور لائٹوں کی تنصیب کا کام مکمل ، اس موقع پر خیر العمل ویلفیئر ٹرسٹ کراچی کے سیکریٹری زین رضوی، ایم ڈبلیوایم کے رہنما علامہ نشان حیدر، سیکریٹری جنرل ضلع ملیر عارف رضا ، فرحت عباس ،ایم ڈبلیوایم یونٹ بگٹی گوٹھ کے سیکریٹری جنرل محبت علی ودیگر موجود تھے،علاقہ مکینوں نے اس کار خیر پر ایم ڈبلیوایم کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree