Print this page

خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ ضلع ٹنڈو الہیار کی جانب سے عالمی کینسر ڈے کے موقع پر آگہی واک کا انعقاد

06 فروری 2018

وحدت نیوز(ٹنڈوالہیار) خیرالعمل ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ شعبہ فلاح بہبود مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈو الہیار کی جانب سے عالمی کینسر ڈے کے موقع پرعوام الناس میں آگاہی حفاظتی تدابیر اور بچاو کے حوالے سے سول ہسپتال ٹنڈوالہیار میں واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم ایس تعلقہ ہسپتال ڈاکٹر غلام معین الدین ،پیرا میڈیکل اسٹاف ، ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین زوار غلام رسول لاشاری اور تعلقہ سیکرٹری جنرل لیاقت علی کمبوہ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree