Print this page

صدر ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین معصومہ نقوی نے سکھر سے اپنے دورہ سندھ کا آغاز کردیا

20 اپریل 2023

وحدت نیوز(سکھر)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے اپنے دورہ سندھ کے آغاز میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین سکھر کی صدر اور کابینہ سے ملاقات کی ۔

 تمام اراکین نے اپنی ششماہی رپورٹ پیش کی اور یونٹ سازی کے عمل میں فعالیت کے حوالے سے بریفنگ دی ، اس موقع پر محترمہ معصومہ نقوی نے امام زمان عج کے حقیقی منتظر کے عنوان سے خطاب کیا نیز تمام اراکین کو حریم ولایت مجلہ اور کتاب سر بلند بطور ھدیہ پیش کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree