Print this page

رہنما ایم ڈبلیوایم اور پارلیمانی سیکریٹری برائے ویمن ڈیویلپمنٹ محترمہ کنیز فاطمہ کا سندوس، سندوس گون اور کتپناہ کا دورہ

05 جولائی 2021

وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی سیکریٹری جنرل و پارلیمانی سیکریٹری برائے ویمن ڈیویلپمنٹ محترمہ کنیز فاطمہ نے ایم ڈبلیوایم ضلع سکردو شعبہ خواتین کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل کبریٰ بتول کے  ہمراہ سکردو میں سندوس، سندوس گون اور کتپناہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انھوں نے تنظیم سازی کے ساتھ وہاں کے مسائل پر خواتین کے مختلف پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر محترمہ کنیز فاطمہ نے خواتین کے مسائل کے حل کے لئے کئے گئے اقدامات سے خواتین کا آگاہ کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree