Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے درسگاہ کا افتتاح

22 فروری 2021

وحدت نیوز(ٹنڈومحمد خان) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ٹنڈو سائیں داد ضلع ٹنڈو محمد خان میں خواتین اور بچیوں کے لیے درسگاہ منتظران مہدی کا افتتاح کیا گیا جس میں پچاس  سے زائد خواہران دینی تعلیم حاصل کر سکیں گی روزانہ دو گھنٹے پر مشتمل کلاس میں ضلعی سیکرٹری جنرل ٹنڈو محمد خان محترمہ شہ پارہ اور دیگر معلمات تدریس کے فرائض سر انجام دیں گی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree