Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ اصفہان کے زیراہتمام یوم القدس کے موقع پر فکری نشست کا انعقاد

30 اپریل 2022

وحدت نیوز(اصفہان) مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان کی جانب سے بمناسبت یوم القدس ایک نشست کا اھتمام کیا گیا جس میں حجت الاسلام والمسلمین آقای احمد مقیمی زید عزہ دبیر مجمع انقلاب اسلامی نے خطاب کیا پروگرام کے اختتام پر طلاب کے لیئے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا تھا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree