Print this page

کویت میں شہیدہونے والے پاکستانی نمازی غلام حسن کی نماز جنازہ علامہ سید علی رضوی کی زیر اقتدا خپلو میں ادا کر دی گئی

07 جولائی 2015

وحدت نیوز (خپلو) گزشتہ ہفتے کویت کی مسجد امام صادق ؑ میں ہونے والےخودکش حملے کےنتیجے میں شہید ہونے والے ایک پاکستانی نمازی غلام حسن کی نماز جنازہ بلتستان کےتحصیل خپلو میں مجلس وحدت مسلمین کے ڈویژنل سیکریٹری جنرل علامہ سید علی رضوی کی زیر اقتداء ادا کردی گئی،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آغا علی رضوی کا کہنا تھا کہ ماہ مقد س میں حالت نماز میں شہادت نوش فرما کر غلام حسن نے سیرت امام علی ؑ کی عملی اتباء کی ان کی شہادت پورے خاندان کیلئےباعث صد افتخار اور صد شکر ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree