Print this page

صدر ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان آغا علی رضوی کابراہ سانحے میں زخمی معصوم بچوں کے والدین سے اظہار یکجہتی اورمتاثرہ خاندانوں کی مکمل کا اعلان

24 اپریل 2023

وحدت نیوز(سکردو)صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں اور تحریک پاسداران سکردو کے رہنماؤں کے ہمراہ آر ایچ کیو سکردو کا دورہ کیا۔

اس موقع پر آغا علی رضوی نے براہ سانحہ میں زخمی بچوں کے والدین سے اظھار ہمدردی کیا اوروالدین کو یقین دہانی کرائی کہ پوری ملت اس سانحہ پر یکجا ہے اور پسماندگان و متاثرہ خاندان کے ساتھ ہےاگر متاثرہ خاندان کے ساتھ کسی بھی قسم کی نا انصافی برتی گئی تو پوری قوم مل کر سہولت کاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree