Print this page

پی این پی کے امیدوار حلقہ پی بی 40 جناب نعمت ہزارہ کی وحدت ہاؤس کوئٹہ آمد، ایم ڈبلیوایم کے امیدواروں سے ملاقات

14 جنوری 2024

وحدت نیوز(کوئٹہ) بلوچستان نیشنل پارٹی(BNP) کے نامزد اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 40 کوئٹہ جناب نعمت ہزارہ کی مجلس وحدت مسلمین ہزارہ ٹاون کے مرکزی دفتر میں آمد۔

معزز مہمان کو ایم ڈبلیو ایم کے نامزد اُمید برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 40 کوئٹہ جناب سید عباس آغا و نامزاُمید وار برائے قومی اسمبلی این اے 262 کوئٹہ جناب جعفر علی جعفری نے خوش آمدید کہا ۔

اس موقع  پردونوں جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان عام انتخابات 2024 کے حوالے سے گفتگو کی گئی اور علاقے میںالیکشن کے دوران بھائی چارے کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree