Print this page

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس سے ایم ڈبلیوایم علمدارروڈ اور ہزارہ ٹاؤن کے عہدیداران کی ملاقات

20 دسمبر 2023

وحدت نیوز(کوئٹہ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے ایم ڈبلیوایم علمدار روڈ اور ایم ڈبلیوایم ہزارہ ٹاون کے تمام کابینہ نے ملاقات کی اور آنے والے الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلے جات کئےگئے ۔

ملاقات میں وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی ، مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ،سابق وزیر قانون بلوچستان سید محمد رضا ( آغا رضا )، مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی ،علامہ مقصود علی ڈومکی ، سمیت صوبائی و کوئٹہ ڈویژن کے قائدین بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree