Print this page

بچیوں کا اغواء اور بلیک میلنگ،سابق وزیر قانون وایم ڈبلیوایم رہنما آغا رضا کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے ملاقات

08 دسمبر 2021

وحدت نیوز(کوئٹہ) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ممبر شوریٰ عالی اور سابقہ وزیر قانون و پارلیمانی امور بلوچستان آغا سید محمد رضا نے آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں مختلف امور خصوصاً حالیہ واقعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے ویڈیوز اور بلیک میلنگ کیس کے ملزم ہدایت خلجی کے خلاف فوری اقدامات کرانے اور کیس میں پیش رفت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree