Print this page

پاراچنار کی کشیدہ صورتحال ، ایم ڈبلیوایم کے ممبر قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سے ملاقات

07 نومبر 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد)ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینئر حمید حسین صاحب کا نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے دوران وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ جناب علی آمین گنڈاپور صاحب سے ملاقات،ضلع کرم کے موجودہ تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔آئے روز ضلع کرم کے سڑکوں پر مسافروں کو دہشت گرد،دہشتگردی کا نشانہ بنا رہے ہیں ،کل لوئر کرم اوچت میں واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پرصوبائی حکومت کی طرف سے ضلع کرم کے مسائل کے حل کے لئے بننے والے جرگے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree