Print this page

ایم ڈبلیوایم کے ممبر قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کی برزگ عالم دین علامہ سید عابد حسین الحسینی سے ملاقات

27 مئی 2024

وحدت نیوز(پاراچنار)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجنیئر حمید حسین نے بزرگ عالم دین، سپریم لیڈر تحریک حسینی و سابق سینیٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی کے گھر آخر ان سے ملاقات کی اور عیادت کی۔

 اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین اراکین کے علاوہ پرسنل سیکرٹری ٹو ایم این اے سید مسرت علی شاہ کاظمی، فوکل پرسن ٹو ایم این اے ساجد کاظمی اور دیگر بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران علاقائی امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree