Print this page

ایم ڈبلیوایم کے زیر اہتمام خیرپورمیرس کی تحصیل پریالو میں جشن مولودکعبہ کا انعقاد

07 مئی 2015

وحدت نیوز (خیرپور) خیرپور میرس کی تحصیل  پریالو میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ولادت باسعادت مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پرجشن مولود کعبه منعقد کیا گیا، جس سے ایم ڈؓلیوایم کے صوبائی رہنماعلامہ  نشان حیدر ساجدی  علامہ  ولی محمد چانڈیو،مولانا الطاف میرجت  نے فضائل امیر المومنین علیہ السلام بیان کیئے، جبکہ شاعر اہلبیت جواد جعفری ، افراز جعفری اور فواد جعفری نےبارگاہ مولائے کائنات میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree