Print this page

ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند کی زیر صدارت محرم کا انتظامی اجلاس، ایم ڈبلیوایم سجاول کے رہنماؤں کی شرکت

04 جولائی 2024

وحدت نیوز(سجاول)ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند صاحب کی جانب محرم الحرام کے سلسلے میں بین المذاھب اور انتظامی امور پر اھم میٹنگ کی گئی جس میں ضلع سجاول کی انتظامیا سمیت مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کی قیادت مختیار احمد دایو، فیاض حسین شیخ حاجی مظفر علی لغاری علی حسن حسینی غلام قادر لوھار سید غلام حسین شاھ اور تمام یونٹس کے زمیداران نے شرکت کی عزاداری کے سلسلے میں تمام اھم اشوز پے کل کر بات کی اور تمام اشوز کو مکمل حل کرنے پر زور دیا وقعے پے ڈپٹی کمشنر صاحب نے احکامات جاری کۓ اور مکلمل حل کروانے کی یقین دھانی کرائی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree