Print this page

ایم ڈبلیوایم پنجاب کے وفدکی جامعتہ المنتظر لاہور میں منعقدہ حمایت مظلومین کانفرنس واحتجاجی ریلی میں خصوصی شرکت

14 اکتوبر 2024

وحدت نیوز(لاہور)جامعہ المنتظرلاہور میں حمایت مظلومین کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے رہنما مولانا ظہیر الحسن کربلائی اور مولاناسید حسن رضا ہمدانی نے وفد کے ہمراہ شرکت کی۔ جبکہ اس موقع پر علامہ سید حسن رضا ہمدانی نے ایم ڈبلیوایم کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب بھی کیا۔ بعد ازاں مظلومین فلسطین ولبنان کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایم ڈبلیوایم کے رہنماؤں نے خصوصی شرکت کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree