Print this page

مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ لاہور کے سہہ ماہی اجلاس کا انعقاد

20 مئی 2024

وحدت نیوز(لاہور)مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ لاہور کا سہہ ماہی اجلاس لاہور مرکزی دفتر  مجلس وحدت مسلمین میں منعقد ہوا  جسمیں مرکزی رہنماء حجةالاسلام والمسلمین علامہ سید مبارک علی موسوی صاحب ۔ صوبائی صدر مولانا گلزار حسین فیاضی ۔ صوبائی جنرل سیکریٹری  ۔ علامہ سید غلام عباس شیرازی ۔ سیکریٹری تبلیغات علامہ سید محمد بشیر رضوی اور سیکریٹری روابط مولانا مظہر حسین جعفری صاحب نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر مولا امام رضاء ؑ کی آمد کے موقع پر کیک بہی کاٹا گیا  اختتام پر جناب رائے ناصر صاحب کے مرحوم بھائی اور جناب سید حسین ذیدی صاحب کے مرحوم بھائی کی بلندی درجات کے  لئے خصوصی دعاے خیر بھی کی گئی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree