Print this page

علامہ ملازم شاہ نقوی اور مولانا ذوالفقار اسدی کا ساہیوال ضلع سرگودھا کا دورہ

17 مئی 2024

وحدت نیوز(سرگودھا)صوبائی نائب صدر مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب جناب حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید ملازم حسین شاہ نقوی اور ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع سرگودھا جناب مولانا ذوالفقار اسدی کا سرگودھا کی تحصیل ساہیوال کا وزٹ اور ساہیوال میں کارنر میٹنگ ہوئی ۔ سردار صفدر حسین خان کا نام برائے تحصیل صدر زیر غور آیا ہے ۔ ان شاءاللہ عنقریب ان سے تحصیل صدر کا حلف لیا جائے گا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree