Print this page

لاہور، امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد، ایم ڈبلیوایم رہنماعلامہ ظہیرالحسن کربلائی کاخطاب

12 جون 2023

وحدت نیوز(لاہور)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور ڈویژن ،امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے باہمی اشتراک سے قومی مرکز شاہ جمال میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 34 ویں برسی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں عاشقان ولایت کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ مقررین نے حضرت امام خمینی (رہ) کی خدمت خراج عقیدت پیش کیا ۔ علامہ ظہیر کربلائی نے مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے وفد کے ہمراہ شرکت کی اور خطاب کیا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree