علامہ راجہ ناصرعباس جعفری، صاحبزادہ حامد رضااور خرم نواز گنڈہ پورکل وحدت ہائوس میں مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے

16 اپریل 2016

وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ ناصر عباس جعفری , پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری محترم خرم نواز گنڈا پور اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین محترم صاحبزادہ حامد رضا  کل مورخہ  16 اپریل 2016بروز ھفتہ شام  6:30 بجے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹریٹ مکان نمبر 2A، گلی نمبر 25، F6/2 اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تمام پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا نمائندگان  سے گزارش ہے کہ مذکورہ پروگرام کی کوریج کے لیے اپنے رپورٹر اور کیمرہ مین کو متعین کریں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree