Print this page

سلسلہ احادیث ــ ــ| جوان کا دل

28 اکتوبر 2022

وحدت نیوز(حدیث)فرمان امیر المومنین علیہ السلام۔
إِنَّمَا قَلْبُ‏ الْحَدَثِ‏ كَالْأَرْضِ الْخَالِيَةِ مَا أُلْقِيَ فِيهَا مِنْ شَيْ‏ءٍ قَبِلَتْهُ فَبَادَرْتُكَ بِالْأَدَبِ قَبْلَ أَنْ يَقْسُوَ قَلْبُكَ وَ يَشْتَغِلَ لُبُّك ،

‏بے شک نوجوان کا دل خالی زمین کی مانند ہوتا ہے، جو چیز اس میں ڈالی جائے اسے قبول کر لیتا ہے، لہٰذا اس سے قبل کہ تمہارا دل سخت ہو جائے اور تمہارا ذہن دوسری باتوں میں مشغول ہو جائے میں نے تمہاری تعلیم و تربیت کیلئے قدم اٹھایا ہے۔

محمد باقر بن محمد تقى مجلسى، بحار الأنوار، ج 1، ص 223


کردار سازی کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان۔
ترتیب : محمدجان حیدری

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree