Print this page

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس، تنظیمی صورتحال کا جائزہ

08 اگست 2023

وحدت نیوز(ملتان) مجلسِ وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت علامہ سید اقتدار حسین نقوی منعقد ہوا، جس میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم پاکستان سلیم عباس صدیقی نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے تنظیم سازی، کردار سازی اور تنظیمی ڈسپلن پر زور دیا۔ علامہ اقتدار حسین نقوی کے زیرصدات ہونے والے اجلاس میں صوبہ سطح پر تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree